ایک بہن اپنا واقعہ بیان کرتی ہے. کہ میری ایک سہیلی تھی. اس کے دو چھوٹے چھوٹے بچے تھے. اچھی زندگی گزر رہی تھی کہ اچانک اس کو ایک بیماری لگ گئی.
بیماری شدید تھی کہ بڑھتی جا رہی تھی. اس بیماری کو کینسر کہتے ہیں. یہاں تک کہ اس کے سر کے بال وغیرہ بھی اترنے لگے. وہ بہت زیادہ لاخیر اور کمزور ہو چکی تھی. ڈاکٹر کو دیکھا علاج چل رہا تھا مگر امید کی کوئی کرن نظر نہیں آ رہی تھی. ایک دن حسب معمول چیک اپ کے لیے ڈاکٹر کے پاس گئی.
ٹیسٹ ہوئے تو رپورٹس وہی منفی آئیں بلکہ اس بار ڈاکٹر نے اسے کوئی تسلی دینے کے بجائے انتہائی دل دہلا دینے والی بات کہی. آپ کے صرف چھ مہینے ہیں. آپ کی بیماری ناقابل علاج ہے. اور اگر ادویات دی جائیں تو زیادہ سے زیادہ آٹھ ماہ آپ زندہ رہ سکتی ہیں. یہ سن کر وہ سکدے میں آ گئی اور اتنا روئی کہ اس کے آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھے.
گھر آ کر اس نے مجھے فون کیا اور تمام بات بتائی. لیکن وہ فون پر بھی اتنا رو رہی تھی. کہ مجھ سے بھی برداشت نہیں ہوا اور فون بند کرنے کے بعد میں سیدھا اس کے گھر پہنچ گئی. وہ مستقل نے معصوم بچوں کو دیکھ دیکھ کر رو رہی تھی. میں نے اسے تسلی دی پھر روتے ہوئے اس نے مجھ سے پوچھا کہ کبھی تم پر کوئی مشکل وقت آیا ہو تو تم نے کیا کیا.
میں نے اسے فورا کہا کہ تم درود شریف پڑھو. اس نے میری بات سنی مگر وہ چاہتی تھی کہ فورا اسے کوئی معجزہ ہو جائے. اور میں بالکل ٹھیک ہو جاؤں. میں اس سے یہی کہتی رہی کہ تم درود شریف بھیجو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر. دیکھنا تم بالکل ٹھیک ہو جاؤ گی. اس نے میری بات پر عمل کرنا شروع کر دیا.
اور روز جتنا ہو سکتا تھا درود شریف بھیجتی رہی سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کچھ دنوں بعد اس کو اپنے اندر کچھ بہتری محسوس ہونے لگی. وہ سمجھی کہ دوائیوں کی وجہ سے میری طبیعت ٹھیک ہو رہی ہے. تین ماہ بعد وہ ڈاکٹر کو واپس چیک اپ کروانے کے لیے گئی. اس نے جانے سے پہلے پھر مجھے فون کیا اور بہت زیادہ گھبرائی ہوئی تھی.
کہ پتہ نہیں اب رپورٹس آئے گی؟ میں نے اسے پھر تسلی دی کہ تم نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتی رہو۔ دیکھنا درود پاک کی برکتوں سے سب بہتر ہوگا۔ پھر اس کے ٹیسٹ ہوئے اور ڈاکٹر نے اسے تسلیم کرتے ہیں کر لیا اور کہا کہ رپورٹس دس گھنٹے کے بعد آئیں گی۔ دس گھنٹے کے بعد رپورٹس آئیں مزید اسے تین گھنٹے انتظار کے لیے کہا گیا۔ اسی اثناء میں وہاں سے لیب ٹیسٹ والوں کا گزر ہوا۔ تو انہوں نے اس دیکھا اور ایک دم رک کر اس کا نام پوچھا اور پھر اس کے شوہر کا نام پوچھا اس نے ہاں میں سر ہلا دیا پھر وہ حیرت سے آپس میں سرگوشیاں کرنے لگے کہ یہ رپورٹس تو انہی کی ہیں اور اس سے کہا کہ آپ میرے ساتھ اندر ڈاکٹر کے پاس آئیے وہ اندر گئی تو ڈاکٹر نے اس کی رپورٹس کی سکیننگ کی اور اس سے بغور دیکھنے لگا پھر اس سے کہا کہ آپ اس طرف آ کر بیٹھیں وہ ڈاکٹر کے قریب والی کرسی پر جا کر بیٹھ گئے ڈاکٹر بہت اور حیرت زدہ ہو کر کبھی اس کو دیکھتا اور کبھی اس کی رپورٹس کو پھر ڈاکٹر نے پوچھا کہ آپ کہیں اور سے بھی علاج کروا رہی ہیں اس نے کہا نہیں یہاں سے علاج ہو رہا ہے اور بس اسلام آباد میں ایک جگہ دکھایا تھا تو انہوں نے آپ کے پاس بھیج دیا پھر ڈاکٹر نے کہا کہ اچھا کہیں سے انجیکشن لگوا رہی ہیں اس نے کہا نہیں میں کہیں سے انجیکشن نہیں لگوا رہی اب وہ بہت گھبرا گئی اور اس نے ڈاکٹر سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کیا بات ہے آپ مجھے کیوں کر رہے ہیں ڈاکٹر نے کہا میں آپ کی پرانی رپورٹس دیکھ رہا ہوں جس پر آپ کو چھ سے آٹھ ماہ تک کا ٹائم دیا ہوا ہے اور اس پر آپ کے دستخط بھی ہیں اس نے کہا جی ہاں مجھے معلوم ہے پھر ڈاکٹر نے کہا اب میں آپ کی نئی رپورٹس دیکھ رہا ہوں جس میں ہر چیز مثبت آ رہی ہے یعنی اس بیماری کا کوئی وجود ہے ہی نہیں آپ میں وہ کہتی ہے کہ میں نے اس وقت کچھ نہیں دیکھا میں ڈاکٹر کے پاس بیٹھی ہوں یا ہسپتال میں میں اسی کرسی سے اٹھی اور وہیں زمین پر سجدے میں گر گئی اور اتنا روئی اتنا روئی کہ جب رو رو کر میرے آنسو تھم گئے تو مجھے تسلی دے کر سب نے اٹھایا پھر میں نے ڈاکٹر کو بتایا کہ ڈاکٹر صاحب مجھے میرے دوست نے کہا تھا کہ تم درود شریف پڑھو تو میں رات کو سونے سے پہلے تین سو بار نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج کر سوتی تھی اور یہ سب درود کی برکتوں سے مجھے اس جان لیوا بیماری سے شفا ملی ہے اب وہ الحمد مکمل صحت یاب ہے اسے کوئی تکلیف نہیں ہے گھر کے کام بھی باقاعدگی سے کرتی ہے اور بچوں کو بھی سنبھال رہی ہے جس سے اسے کوئی بیماری تھی ہی نہیں درود ہو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر کہتے ہیں کہ یہ کائنات درود پاک کی برکتوں کی وجہ سے قائم ہیں اگر حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجے جاتے تو یہ کائنات کی ختم ہو جاتی.
اس کائنات پر جو رحمتیں برس رہی ہیں. میرے اور آپ کے اوپر جو اللہ پاک کی رحمتیں برس رہی ہیں. اللہ کا ہم پہ عذاب نہیں آ رہا. یہ سب حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنے کی وجہ سے ہے. اللہ تعالی فرماتا ہے. اے ایمان والوں تم درود پاک بھیجا کرو. حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جیسے میرے تمام فرشتے ان پر درود بھیجتے ہیں.
محترم اگر آپ کی زندگی میں پریشانیاں ہیں. آپ کی زندگی میں تکلیفیں ہیں. ایسی تکلیفیں, ایسی پریشانیاں جو آپ کا راستہ رکے ہوئے ہیں. تو میں آپ تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ ہر رات حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تین سو بار درود بھیجیں. انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیاں, دکھ اور تکالیف بہت جلد دور ہو جائیں گی..
Leave a Comment