Urdu Moral Story | Alif Laila Baghdad Ka Qatil | Sabaq Amoz Kahani | Urdu Hindi الف لیلیٰ بغداد
خلیفہ ہارون رشید ایک شام جعفر اور مسرور کے ساتھ لباس تبدیل کیے ہوئے حالات معلوم کرنے کے غرض سے پھر رہا تھا ایک بوڑھے ماہی گیئر کو دیکھا کہ بیٹھا ہوا قسمت کا گلہ کر رہا ہے خلیفہ نے جعفر کو اشارہ کیا کہ حال دریافت کرو جعفر بوڑھے کے پاس گیا اور بڑی … Read more