فقیر اور ہیرا اردو اخلاقی کہانی
درویش کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا. اور اس کی شہرت چار سو پھیل چکی تھی. علاقے کا ایک تاجر صرف ایک سوال کا جواب چاہتا تھا. میں خوش کیوں نہیں ہوں؟ وہ پانچ لفظوں کے اس سوال کی پوٹلی اٹھا کر درویش کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔ درویش لنگوٹ باندھ کر … Read more