مسلمانوں پر ظلم و ستم کی داستان افسوسناک کہانی

مسلمانوں پر ظلم و ستم کی داستان افسوسناک کہانی

حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ساتھ غریب مسلمانوں پر بھی کفار مکہ نے ایسے ایسے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے کہ مکہ کی زمین ہل ہلا اٹھی یہ آسان تھا کہ کفار ان مسلمانوں کو قتل کر ڈالتے مگر اس سے ان کافروں کے جوش انتقام کا نشہ نہیں … Read more