مکہ مکرمہ (مکہ) سے 1400 سال پہلے حضرت محمد اور صحابہ کے گھر Houses Of Hazrat Muhamed & Sahaba
ذرا تصور کیجیے مکہ مکرمہ کے وہ گلی کوچے جہاں آج ہر طرف روشنی اور عبادت کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ کبھی انہی راستوں پر بڑے بڑے سردار تاجر اور قریش کے مشہور گھرانے زندگی بسر کرتے تھے۔ کعبہ کے آس پاس بکھرے ہوئے ان گھروں میں وہ شخصیات رہتی تھیں۔ جو وقت کے سب … Read more