Rajab month importance in Urdu Rajab Ka Maheena ماہ رجب کا راز | رجب کا مہینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم رجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے اس ماہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے اور ترجیب کے معنی تعظیم کے ہیں اہل عرب اس ماہ مبارک کو اللہ رب العزت کا مہینہ کہتے تھے اور بڑی تعظیم کرتے تھے اس لیے اس ماہ مبارک کو … Read more