Zameen Se Dinar Nikalny Wala Nimazi | Qissa Aik Nimazi Ka نمازی جس نے زمین سے دینار نکالے
بسم اللہ الرحمن الرحیم سیدنا ابوبکر بن فضل رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے جب اصرار کر کے ایک رومی دوست سے اسلام لانے کا سبب پوچھا تو اس نے بیان کیا ہمارے ملک پر مسلمانوں کا لشکر حملہ آور ہوا جنگ ہوئی کچھ لوگ ہمارے قتل ہو گئے اور کچھ ان کے میں … Read more