700 Years Old Ibn e Khuldoon Book & Current Pakistan Situation موجودہ پاکستان کی صورتحال
سات سو سال پہلے لکھی گئی ابن خلدون کی تحریر جو آج ہمارے ملک کا منظر نامہ ہے آئیے ملاحظہ کرتے ہیں کہ ابن خلدون نے سات سو سال پہلے کیا لکھا تھا جو آج ہمارے ملک کا منظر نامہ پیش کر رہا ہے مغلوب قوم کو ہمیشہ فاتح کی تقلید کا شوق ہوتا ہے … Read more