Aik Dewwana Ki Kahani | Ashq e Rasool SAW ایک دیوانہ کی کہانی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

Aik Dewwana Ki Kahani | Ashq e Rasool SAW ایک دیوانہ کی کہانی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

انڈیا کی ریاست کتیانہ جونہ گڑھ میں ایک سنگ تراش رہتا تھا۔ جو پتھروں کے تراشنے کا کام کرتا تھا۔ جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیوانہ تھا۔ درود پاک سے اسے محبت تھی۔ کام کے دوران بھی وہ درود پاک پڑھتا رہتا۔ درود شریف کی مشہور کتاب دلائل الخیرات اسے … Read more