پتھر کی شہزادی کی عجیب کہانی
پتھر کی شہزادی کی عجیب کہانی پرانے زمانے کی بات ہے کسی ملک کا ایک شہزادہ تھا الماس. الماس آوارہ, بے رحم اور ضدی شہزادہ تھا. بادشاہ کی وفات کے بعد وہ تخت نشین ہوا. تو وزیروں نے آپس میں مشورہ کرنے کے بعد یہ صلاح ٹھہرائی. کہ اگر الماس شہزادے نے رعایا کے ساتھ … Read more